سروس کی تفصیل اور خصوصیات
واشنگ مشین، مائیکرو ویو اوون، فریج اور ڈسپنسر کی مرمت۔
شفاف قیمت کا وعدہ
معائنہ فیس
300 روپے
کاریگر کی آمد اور مسئلے کی تفصیلی جانچ کے لیے
شروع قیمت
600 روپے
نوٹ: یہ ابتدائی تخمینہ ہے۔ اصل قیمت کاریگر کے معائنے کے بعد کام اور مٹیریل کے مطابق طے ہوگی۔ کاریگر بغیر کسٹمر کی منظوری کے قیمت نہیں بڑھا سکتا۔
سروس بک کریں

